ولت نگر ( ندیب و شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانے اور بجلی لو ڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے دعویدار آج کیوںاعوان ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 108کے ممتاز راہنما چوہدری عدنان جاوید نمبردار آف پیر خاموش تماشاہی بنے بیٹھے ہیں گرمی کا آغاز ہوتے ہی اٹھا رہ سے بیس گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے غریب عوام کی چنخیں نکال دی ہیں انہوں نے کہا کہ حکمران عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بجلی لوڈ شیڈنگ ، قتل غارت گری ، ٹارگٹ کلنگ دہشتگردی کے واقعات سے عوام میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جارہا ہے چوہدری عدنان جاوید نمبردار پیروشاہ نے کہا کہ عوام آج بھی چوہدری برادران کے پانچ سالہ دورہ حکومت کو یاد کرتے ہیں مسلم لیگ ق کے پانچ سالہ دورہ حکومت میں ہونیوالے ریکارڈترقیاتی کام ملکی تعمیر وترقی میں سنہری باب کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.