دولت نگر (ندیب اعوان ) محرر تھانہ دولت نگر سید مہندی شاہ ، سید منظور شاہ ، سید نور حسین شاہ کے بھائی تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں تعینات سب انسپکٹر سید مقبول حسین شاہ گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں خالق حقیقی سے جاملے تھے مرحوم کا ختم انکے آبائی گاؤں منڈیر میں پڑھا گیا پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا نامور ثنارء خون مصطفی نے عقیدت کے پھول نچھارو کیے حضرت علامہ حافظ محمد سلیم ، حضرت علامہ سید غلام عباس نے فلسفہ موت وحیات بیان کیا ختم پاک میں ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیات محکمہ پولیس کے افسران اہلکار ان نے بھر پور شرکت کی ختم پاک میں شرکت کرنیوالوں میں نمایاں سید فیض الحسن شاہ کلیوال سیداں ، سید ندیم عباس کلیوال سیداں ، سید رضی شاہ لالہ موسیٰ ، چوہدری غلام رسول ، منڈیر ، چوہدری غلام سرور منڈیر ، چوہدری محمد اقبال منڈیر ،چوہدری مختار احمد منڈیر ، چوہدری ناصر علی منڈیر ، چوہدری ہارون منڈیر ، چوہدری تنویر منڈیر ، چوہدری اخلا ق رنیاں ، چوہدری شہزاد دیونہ ، چوہدری رخسار عارول ، سید مبشر حسین شاہ ، سید قیصر عباس شاہ ، چوہدری محمد نواز ، چوہدری مقبول احمد ، ڈاکٹر امجد چوہدری ،چوہدری اعجاز احمد سمیت سینکڑوں معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.